جھیل میں پھنسے گھوڑوںکو ریسکیوکرلیا

February 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


پنسلوانیامیںسردی کے باعث جم جانے والی جھیل میں پھنسے گھوڑوں کواہلکاروں نےریسکیوکرلیا۔

امریکی ریاست پنسلوانیا کے ٹاوٌن ھیملٹن میں مقامی لوگوں نےجم جانے والی جھیل میں پھنسے گھوڑوں کودیکھا توریسکیو اہلکاروں کو فوری طلب کرلیا۔

ریسکیو حکام نے بروقت پہنچ کرگھوڑوں کوکچھ لمحوں کی محنت کے بعد نکال لیا۔

واضح رہے کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں جسکی وجہ سے صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی مشکل سے دوچار ہیں۔