بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

February 21, 2019

بلوچستان کے ضلع سبی میں 3 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی ہے اور اس مرکز سبی سے 95 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی