پاکستانیوں کو ویزے سے انکاراولمپک کوالیفائنگ مرحلہ بھارت سے منتقل

February 22, 2019

نئی دہلی(اے ایف پی) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھارت کی جانب سے پاکستانی شوٹرز کو ویزا دیئے جانے سے انکار کے بعد 2020 کے ٹوکیو گیمز کے شوٹنگ مقابلے کے کوالیفائنگ مرحلے کو بھارت سے ختم کردیا ہے۔ اب دیگر ممالک میں اس مقابلے کو کرایا جائیگا۔