پنجاب اسمبلی میں خواتین ریلی کیخلاف مذمتی قرارداد جمع

March 15, 2019

راولپنڈی (خبر نگار) رکن صوبائی اسمبلی و تحریک انصاف کی دیرینہ رہنما عابدہ راجہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں ہونے والی خواتین ریلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے باقاعدہ مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔