برطانیہ اور رومانیہ کے درمیان ورلڈ گروپ ٹو پلے آف ٹائی آئندہ ماہ ہو گی

March 20, 2019

لندن(آئی این پی ) برطانیہ اور رومانیہ کے درمیان ورلڈ گروپ ٹو پلے آف ٹائی 22اور 23اپریل کو کھیلی جائے گی۔برطانیہ نے رواں ماہ رومانیہ کے خلاف شیڈول فیڈکپ ٹائی کےلئے ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا، کروشیا کے خلاف ٹائی کی فاتح ٹیم ہی رومانیہ کے خلاف ٹائی کے لئے کورٹ میں اترے گی۔