تھوڑی ہے ……

March 22, 2019

گرفت میں کوئی کس طرح ملزموں کو لائے

ثبوت ڈھونڈنا آسان کام تھوڑی ہے

یہ بات ٹھیک ہے اے ایچ خانزادہ کی

’’کسی بھی لسٹ میں فدوی کا نام تھوڑی ہے‘‘