مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

March 25, 2019

کوئٹہ(این این آئی)مستونگ میں اتوار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عبیداللہ نامی شخص کو ہلاک کردیا اورفرار ہوگئے پولیس لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی ۔