مہارت اور ذہانت کا بہترین امتزاج

April 11, 2019

ایک پہیے والی سائیکل چلانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس دوران توازن کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


لیکن اس نوجوانوں نے تو کمال ہی کردیا۔چین سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ایک پہیئے والی سائیکل چلانے کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

بچوں نے نہایت مہارت کے ساتھ بغیر کسی مشکل کے ایک پہیئے والی سائیکل چلانے پر سوار ہوکر ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔