دنیا کے سب سے چھوٹے جیٹ طیارے کی پہلی اڑان

April 17, 2019

پولینڈ میں دنیا کے سب سے چھوٹے جیٹ طیارے نے اپنی پہلی اْڑان بھرلی ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


پولش کمپنی کے تیار کردہ Flaris LAR01نامی اس طیارے نے اپنی پہلی اْڑان پولینڈ کے Zielona Gora ایئر پورٹ سے بھری۔

سات اعشاریہ ایک ملین برطانوی پاؤنڈ مالیت کے اس طیارے کو اْڑان بھرنے اور لینڈنگ کیلئے صرف 100میٹر کا رن وے درکار ہے جبکہ اس میں چار افراد کے بیٹھنےکی گنجائش ہے۔

700کلو وزنی یہ جیٹ طیارہ صرف ایک منٹ میں 5900فٹ کی اونچائی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔