اسد عمر کو ہٹائے جانے پر پی ٹی آئی حامی کا دل بیٹھ گیا

April 19, 2019

اسد عمر کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹائے جانے پر خود تحریک انصاف کے حامی بھی نالاں ہیں، تبدیلی کا دفاع کرنا مشکل ہو گیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر فعال رکن فرحان ورک کا دل اسد عمر کو ہٹانے کی خبر سنتے ہی بیٹھ گیا۔

فرحان ورک کا کہنا ہے کہ 3 دن اسد عمر کا دفاع کرو اور صحافیوں کو رگڑو اور چوتھے دن صحافی سچے ہم سب جھوٹے، سمجھ ہی نہیں آ رہی آپ لوگ کرنا کیا چاہ رہے ہو؟