پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن میں ڈے کئیرسنٹرقائم کرنے کے احکامات

April 25, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر )صوبائی و زیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن میں ڈے کیئر سنٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔