خاتون باکسر کوچنگ میں آگئی

April 26, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین رینکنگ کی باکسر معمونہ بی بی نے کوچنگ کا رخ کرلیا اور اپنےآبائی شہر نواب شاہ کے مختلف اسکولوں اور کالجز میں باکسنگ کی تربیت کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔