جمناسٹک کے ماہرچین کے دادا جان

May 06, 2019


چین کے دادا جان تو ایک مثال ہیں جنہوں نے جمناسٹک صلاحیتوں کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے نوجوان کھلاڑیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

چین کے تعلق رکھنے والے69سالہ معمر شخص کئی سالوں سے جمناسٹ کی پریکٹس کرتے آرہے ہیں اور اب بھی جمناسٹک کا شاندار مظاہرہ کرتے ہیں۔

یوں عمر کی پرواہ کئے بغیر،ہینڈ اسٹینڈ کرتے، اسپلٹ پرفارم کرتے اور جمناسٹک صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے دادا جان کو دیکھ کر نہ صرف نوجوان بلکہ ہم عمر افراد بھی حیران ہیں ۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔