الآصف اسکوائر کے قریب مارکیٹ سے ایک شخص کی لاش ملی

May 21, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ تھانے کی حددو الآصف اسکوائر حاجی بانوٹ مارکیٹ میں واقع کمرے سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اسپتال منتقل کیا جہاں اسکی شناخت30سالہ عبدالستار ولد خمیسو خان کے نام سے کی گئی۔