نیا ناظم آباد کرکٹ کوارٹر فائنل مرحلہ میں داخل

May 23, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیا ناظم آباد کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 23 مئی سے شروع ہوگا۔پہلے میچ میں اسد شفیق کی عمر ایسو سی ایٹ کے خلاف حسان خان کی کپتانی میں کے الیکٹرک میدان میں اترے گی۔ دوسرے میچ میں شان مسعود کی زیر قیادت نیشنل بینک اور آغا اسٹیٹ مدمقابل ہوں گے۔