تقسیم

January 31, 2013

ہم ہیں دو انتہاؤں میں تقسیم
جبکہ ہے ایک ملک، ایک سماج
کوئی اربوں میں کھیلتا ہے یہاں
کوئی ہے پائی پائی کا محتاج