جناح ٹرین کی کوچ میں آتشزدگی

July 18, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور سے کراچی جانے والی ریلوے کی جناح ٹرین کی کوچ میں جھانیاں ریلوے اسٹیشن کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فوری قابو پالیا گیا ۔ ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کو دیگر کوچز میں منتقل کر دیا ۔