شہباز جمیل زرعی بینک کے صدرمقرر

July 20, 2019

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)محمد شہباز جمیل تین سال کے لئے زرعی ترقیاتی بینک کا صدرمقرر کیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ نے 16 جولائی کو محمد شہباز جمیل کی بطور صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ZTBLتقرری کی منظوری دی تھی ۔ وزارت خزانہ نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔