ملنگا نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

July 23, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

سری لنکا کے فاسٹ بولرلیستھ ملنگا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

لیستھ ملنگا 26 جولائی کو اپنا آخری ون ڈے میچ کھیلیں گے جبکہ کپتان کرونا رتنے نے ان کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی ہے۔

225 میچ کھیلنے والےملنگا کو سری لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ 335 وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔