میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ کیلئے اجلاس

August 22, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز عامر شفیق کی زیر صدارت میڈیکل طلبا کے انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق نے کہا کہ انٹری ٹیسٹ کے لیے سات امتحانی سنٹر بنائے جائیں گے۔