دہم جماعت کی رولنمبر سلپس ویب سائٹ پر جاری

August 24, 2019

لاہور(خبر نگار) تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِاہتمام سیکنڈری سکول کے دہم جماعت کے ضمنی امتحان کی رول نمبر سلپس بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہیں۔