آج تین گھڑ دوڑ کا انعقاد

August 25, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو تین گھڑ دوڑکا انعقاد کیا جائے گا جوساڑھے چار بجے شام میں شروع ہوگی۔