بھارت،’’پب جی ‘‘گیم سے روکنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

September 12, 2019

نئی دہلی(جنگ نیوز)بھارت میں باپ کے گیم کھیلنے سے روکنے پر بیٹے نے باپ کا سر تن سے جدا کردیا ،افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک بیل گاوی ضلع میں پیش آیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔