5ملزمان گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد

September 13, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز نے بلوچ کالونی اور کورنگی انڈسٹریل ایریا سے 3ملزمان شان محمد، زُبیر احمد عرف بوبا اور نوید علی،گلبہار سے ملزم زاہد ، بلوچ کالونی سے جمیل احمد کوگرفتار کرکے ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ،مسروقہ سامان اور منشیات بر آمدکر لی ملزمان منشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔