ابتدائی طبی امداد کا عالمی دن منایا گیا

September 15, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی جی پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ابتدائی طبی امداد کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کے حوالے سے ملتان میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر کلیم اﷲکی سربراہی میں آگاہی ریلی کا اہتما م کیا گیا۔