ایس ایس پی آپریشنز کا گرجا گھروں کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

September 16, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز محمد کاشف اسلم نے گرجاگھروں کی سکیورٹی کے حوالے سے شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا،انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔