پی ایچ اے کی غفلت سے پانی کی عد م فراہمی، میٹرو روٹ پر پودے سوکھ گئے

September 16, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے کی غفلت سےمیٹرو روٹ کے سیکڑوں پودے پانی کی عد م فراہمی کے باعث سوکھ گئے، بوسن روڈ پر متعدد جگہوں پر سپینز کے درمیان پوری پودوں کی بیلٹ سوکھ چکی ہے، شہریوں نے کمشنر ملتان سے پی ایچ اے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔