میڈیا ٹربیونلز، سی پی این ای کا اجلاس کل ہوگا

September 18, 2019

کراچی(جنگ نیوز) سی پی این ای کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس کل 19 ستمبر 2019ء بروز جمعرات بوقت 12بجے دوپہر سی پی این ای سیکریٹریٹ کراچی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔اجلاس میں میڈیا ٹربیونلز کا معاملہ زیر بحث لایا جائے گا۔