قوم … …

September 19, 2019

جو کہتے تھے مسلمانوں کی بابت

کہ دہشت گرد ہیں اِس قوم کے لوگ

وہ بھارت کے حوالے سے بتائیں

کہ دہشت گرد ہیں کس قوم کے لوگ؟