فلم ’ ملیفیسنٹ‘2 کا نیا ٹریلر جاری

September 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فلم ’ ملیفیسنٹ‘2کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچراور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’ملیفیسنٹ‘2 کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

جواشم روننگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014کی فلم کا سیکوئل ہےجبکہ فلم کی کہانی افسانوی کہانیوں پرمبنی کئی کتابوں سے ماخوذ ہے جس میں انجلینا جولی اور ایلی فیننگ ایک بار پھر اپنے گزشتہ کرداروں میں دکھائی دیں گی۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں ایڈ سیکرین، ہیریسن ڈکسن، جونو ٹیمپل اورفرنینڈا ڈینیزا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 18اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔