پی ٹی آئی کے زیراہتمام آج مظاہرہ ہوگا

September 20, 2019

کوئٹہ(پ ر) پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ کے زیراہتمام وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کشمیر سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں آج جمعہ کو 12بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔