اشرف جہانگیرسمنانی کا عرس آج ہو گا

September 21, 2019

کراچی(پ ر) مخدوم حضرت سید اشرف جہانگیرسمنانی کا عرس ہفتے کی شب دس بجے خانقاہ اشرفیہ نزد محمدی مسجد بلدیہ ٹائون میں ہو گا۔ عرس کا اہتمام معروف روحانی شخصیت پیر صوفی غلام حسین قادری اشرفی اور صوفی محمد انور چشتی اشرفی نے کیا ہے۔