بی این پی کا جلسہ آج ہوگا

September 22, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام آج سہ پہر تین بجے ریلوے ہاکی گراونڈ میں شہید نواب امان اللہ زہری اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں جلسہ عام ہوگا ، جس سے پارٹی کے قائد سردار اختر مینگل ، مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔