لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے 19اکتوبر کو داتا دربار عرس کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابقلاہور ہائیکورٹ، سول کورٹ، سیشن کورٹ میں تعطیل ہوگی۔