خواتین کا کوٹہ مختص نہ کرنےپر چیف سیکرٹری سمیت دیگر فریقین کونوٹس جاری

October 19, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز کی بھرتی میں خواتین کا کوٹہ مختص نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب، پبلک سروس کمیشن ودیگر فریقین کو 7 نومبر کیلئے نوٹس جاری کر دئیےلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے عشرت بتول کی درخواست پر سماعت کی۔