کالجز اساتذہ کیلئے بھی ریشنلایزیشن پالیسی تیار

October 22, 2019

لاہور(خبر نگار) سکولوں کے بعد کالجز میں بھی اساتذہ کی ریشنلایزیشن کی جائے گی۔ پالیسی کے تحت کالجز سےاضافی اساتذہ کو کم کر کےایسے کالجز جہاں اساتذہ کی کمی ہے میںٹرانسفرکر دیا جائے گا۔