سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی ریسلنگ

November 01, 2019

ریاض (جنگ نیوز)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رواں ماہ 11اکتوبر سے شروع ہونے والے میوزیکل و ثقافتی میلے ’ریاض سیزن‘ میں رواں ماہ 25 اکتوبر کو پاکستانی گلوکاروں راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے پرفارمنس کر کے مداحوں کے دل جیتے تھے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

راحت اور عاطف نے ’ریاض سیزن‘ کا میلہ لوٹ لیا

سعودی عرب کے اخبار ’سعودی گزٹ‘ کے مطابق ریاض کے شاہ فہد اسٹیڈیم میں پہلی بار خواتین ریسلر ایک دوسرے کو مزا چکھاتی دکھائی دیں گی۔

رپورٹ کے مطابق ریاض میں ہونے والے مقابلے میں 29سالہ امریکن ریسلر لیسی ایونز اور 37سالہ کینیڈین ریلسر نتالیا نیدھرت کے درمیان ریسلنگ ہوگی۔