میوہسپتال میں مہمان خانہ کا افتتاح

November 10, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے میوہسپتال میں نئے مہمان خانہ کا افتتاح کردیا ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل اورپروفیسرڈاکٹراسداسلم خان نے وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکوپھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔