پی ایچ اے کی دکانوں ، نرسریوں اور کینٹینوں کی نیلامی کا عمل مکمل

November 14, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے کی دکانوں ، نرسریوں اور کینٹینوں کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا گیا ، 30 دکانوں کو نیلامی کے لئے پیش کیا گیا جس میں سے صرف 8 دکانوں کی نیلامی ہو سکی۔