کوئٹہ: پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق

November 15, 2019

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) مغربی بائی پاس کے پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا لیویز کے مطابق لیویز کو اطلاع ملی تھی کہ مغربی بائی پاس کے پہاڑی علاقے میں ایک لاش پڑی ہوئی ہے، جس پر لیویز نےموقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال پہنچائی، جسے ضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ۔