خرم شیرزمان کراچی ریجن کے صدرنامزد

November 17, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے
پارٹی کے سینئر رہنما و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کو کراچی ریجن کا صدر نامزد کردیا،اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منظوری دیدی ۔