سدرن کے عبدالرحمٰن مزمل پر جرمانہ

November 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر سدرن پنجاب کے کرکٹر عبدالرحمٰن مزمل پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔