کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس پرائیویٹ اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان منگل 3 دسمبر 2019ء کو دوپہر گیارہ بجے کیا جائے گا۔