جونیئر ہاکی، سیمی فائنل مرحلے میں

December 06, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 36 ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں سوئی سدرن گیس، واپڈا، پنجاب اے اور کسٹمز کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔