پیلے کی جرسی 30ہزار یورو میں فروخت

December 07, 2019

میلان (جنگ نیوز) تاریخ کے عظیم ترین فٹبالر پیلے کی جرسی اٹلی میں 30ہزار یورو میں فروخت ہوگئی۔ سابق برازیلی اسٹار نے یہ شرٹ اپنے ملک کی جانب سے آخری انٹرنیشنل میچ میں پہنی تھی۔