اشتہاری ملزموں کو جلد گرفتار کر کے عدالتوں میں پیش کرنے کا حکم

December 07, 2019

لاہور(خبرنگارخصوصی)انسداد دہشت خصوصی عدالتوں کے ایڈمن جج قاسم علی خان نے اشتہاری ملزموں کو جلد گرفتار کر کے عدالتوں میں پیش کرنے کا حکم دے دیا لاہور ہائیکورٹ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججوں کا اجلاس منعقد ہوا۔