مجھے دھمکی آمیز فون آ رہے ہیں ، اداکارہ میرا

December 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

اداکارہ میرا کا ایک ویڈیو پیغام

پاکستانی سینئر اداکارہ میرا جی کا کہنا ہے کہ مجھے دھمکی آمیز فون آ رہے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے۔

اداکارہ میرا نے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ مجھے دھمکی آمیز فون کالز موصول ہو رہی ہیں، میری جان کو خطرہ ہے ۔

ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مجھے تحفظ فراہم کرے ، میں اپنی نئی فلم کو پروموٹ کرناچاہتی ہوں۔