سمن آبادمیں فائرنگ ایک شخص زخمی

December 14, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا بلاک 19سمن آبادمیں فائرنگ ایک شخص زخمی ہوگیا،جسے عباسی اسپتال منتقل کیاگیا، جہاں اس کی شنا خت 37سالہ شعیب رضا ولد رضا باقر کے نام سےہوئی ہے ۔