آج سات گھڑ دوڑ کا انعقاد

December 15, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو دو کپ دوڑ سمیت سات ریسوں کا انعقاد کیا جائے گا جو ایک بجے دن میں شروع ہوگی، اتوار کو منتظمین قائد اعظم ٹرائل اور ینگسٹرز کپ کی دوڑ کا شیدول دیا ہے۔