کراچی بیڈ منٹن کا آج آغاز

December 16, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی اوپن بیڈ منٹن ٹور نامنٹ پیر سے کراچی کلب میں شروع ہوگا جس میں مردوں اور خواتین کے انفرادی اور ڈبلز ایونٹ ہوں گے،ایونٹ پانچ روز جاری رہے گا۔